نستعلیق عجمی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عربی خط نستعلیق سے مختلف، نستعلیق خط کی وہ صورت جس میں فارسی لکھی جاتی ہے (کیونکہ اس میں عربی کے مقابلے میں چند حروف کا اضافہ کیا گیا تھا)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عربی خط نستعلیق سے مختلف، نستعلیق خط کی وہ صورت جس میں فارسی لکھی جاتی ہے (کیونکہ اس میں عربی کے مقابلے میں چند حروف کا اضافہ کیا گیا تھا)۔